Digital Products ( Canva templates) for selling and services


You can join us for businesses banners, posters and others with Canva templates 





Digital Products 

Canva templates creating individual designs within urdu calligraphy artwork and English languages 





Sale and Services





جیسا کہ اردو کیلیگرافی ہینڈ رائٹنگ ڈیزائنز کیساتھ ہم مختلف اقسام آرٹ کی ڈیجیٹل تخلیق پر کام کر رہے ہیں، تو اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے ڈیجیٹل پروڈکٹس کی فروخت کا آغاز بھی شروع کر دیا ہے جس میں، اردو خطاطی ہینڈ رائٹنگ اور انگریزی زبانوں میں مختلف اقسام اسٹکرز، گفٹ کے لیے انفرادی ڈیزائن، پرنٹ آن ڈیمانڈ کے لیے انفرادی ڈیزائن، آپ کی ویبسائٹس کے لیے انفرادی ڈیزائن، لوگو، اور دیگر اقسام ٹیمپلیٹس شامل ہیں! 



استعمال 

آپ ہمارے ڈیزائن کردہ ڈیجیٹل مصنوعات کو خریدنے کے بعد اپنی ویب سائٹس، پرنٹ آن ڈیمانڈ مصنوعات، سوشل پوسٹ یا دیگر اعتبار سے استعمال کر سکتے ہیں جو کہ نمایاں ڈیجیٹل ڈیزائن ہیں اور ان کے استعمال سے آپ کو ایک انفرادی منظر کشی کا احساس ملتا ہے جو دوسروں کو متوجہ کرنے کے لیے آپ کا معاون ثابت ہو گا، 

WhatsApp business از Safdar Abbas


ہمارے واٹس ایپ بزنس کیٹلاگ پر آرڈرز بک کرائیں، لنک پر کلک کریں 



نوٹ فرما لیں 


Custom Stickers designs creater and seller 

ہم کسٹمرز کو ٹیمپلیٹس کی فراہمی صرف ای میل سے کرتے ہیں 
Layyaharts110@gmail.com 

ہماری بلاگر ویبسائٹ کے ہوم پیج پر جائیں اور رابطہ فارم پر اپنے کاروبار کے لیے یا دیگر اقسام ڈیجیٹل اسٹکرز ڈیزائن، بزنس کارڈز، بینرز، پوسٹرز وغیرہ  کی سروسز و تیار شدہ ڈیجیٹل ڈیزائن کی خریداری کریں، اپنی تفصیلات درج کریں اور ہم سے آن لائن رابطہ کریں شکریہ 



اردو Facebook

Digital Products Hub

Fine shine / English calligraphy handwriting designs از HAQ'BABA POD DESIGNS & URDU CALLIGRAPHY ART

تبصرے

Digital Urdu designs

ڈیجیٹل اردو کیلیگرافی ڈیزائنز