ڈیجیٹل اردو کیلیگرافی ڈیزائنز
جیسا کہ اردو ایک قدیمی رسم الخط ہے جس پر ماضی میں بہت سی کتب لکھ کر شائع کی گئی وغیرہ
مگر تیزی سے بدلتے ہوئے اس دور میں کتابیں بھی ڈیجیٹل ہو گئی ہیں اور اب تو مزید بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے ٹولز دستیاب ہیں جو اس کام کے لیے زبردست سمجھے جاتے ہیں، جن کی مدد سے ہم ہاتھ سے لکھی ہوئی خوش خطی کو لکھنے کے بعد ان ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے منفرد انداز میں اردو کیلیگرافی آرٹ ڈیزائن تخلیق کرتے ہیں ا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں