اشاعتیں

ڈیجیٹل اردو کیلیگرافی ڈیزائنز

تصویر
اردو کیلیگرافی آرٹ ورک سروسز از Safdar Abbas   جیسا کہ اردو ایک قدیمی رسم الخط ہے جس پر ماضی میں بہت سی کتب لکھ کر شائع کی گئی وغیرہ مگر تیزی سے بدلتے ہوئے اس دور میں کتابیں بھی ڈیجیٹل ہو گئی ہیں اور اب تو مزید بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے ٹولز دستیاب ہیں جو اس کام کے لیے زبردست سمجھے جاتے ہیں، جن کی مدد سے ہم ہاتھ سے لکھی ہوئی خوش خطی کو لکھنے کے بعد ان ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے منفرد انداز میں اردو کیلیگرافی آرٹ ڈیزائن تخلیق کرتے ہیں ا ہم ایک کیلیگرافر ہونے کے ساتھ ساتھ کونٹینٹ کے تخلیق کار بھی ہیں اور مختلف اقسام پینٹنگز کے ساتھ اردو کیلیگرافی ہینڈ رائٹنگ ڈیزائنز بھی تیار کرتے ہیں جس میں شامل مواد شاعری، لطیفہ جات، و دیگر اقسام کاروباری اردو کیلیگرافی ہینڈ رائٹنگ ڈیزائنز پر مشتمل ڈیجیٹل اسٹکرز، بینرز، پوسٹرز وغیرہ بھی بناتے ہیں اور اس کی آن لائن سروسز بھی فراہم کر رہے ہیں ہماری سروسز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں WhatsApp business Upwork.com